Lahori Chicken Karahi Recipe
لاہوری چکن کڑاہی بنانے کا اصلی طریقہ
اجزاء
ٹماٹر 4 عدد
ادرک لہسن پیسٹ 2 چمچ
ہری مرچ 4 عدد
دہی آدھا کپ
نمک، کالی مرچ، زیرہ حسب ذائقہ
ہرا دھنیا، ادرک
ترکیب
1 تیل گرم کر کے چکن کو 5 منٹ بھون لیں
2 ادرک لہسن اور ٹماٹر ڈال کر 15 منٹ پکائیں
3 ٹماٹر گل جائیں تو دہی اور مصالحے ڈال کر بھون لیں
4 آخر میں ہری مرچ، دھنیا اور ادرک ڈال کر 2 منٹ دم دیں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں